Surprise Me!

قدرتی خوبصورتی سے مالا مال چھتہ پل بنیادی سہولیات سے محروم، سیاحتی مقام کو سیاحوں کے لیے کھولنے کا مطالبہ

2025-06-26 220 Dailymotion

اننت ناگ کے خوبصورت سیاحتی مقام چھتہ پل میں ضروری سہولیات کا فقدان ہے۔ عوام کی جانب سے اسے کھولنے کی مانگ کی جارہی ہے۔

Buy Now on CodeCanyon